Experimental browser for the Atmosphere
میرا مزاج اور ہے ، مجھکو تو اے کلیم پردےکےساتھ دور سے ہے گفتگو پسند یہ کون ہیں ریاضؔ ہیں رسوائےکوئےیار آئے ہیں آج بن کے بڑے آبرو پسند ریاض خیر آبادی
Dec 7, 2024, 3:03 PM
{ "uri": "at://did:plc:tsf4lzaxkdnmjgaddekv5w7q/app.bsky.feed.post/3lcpxr6245k24", "cid": "bafyreidmys2zrzgx7eld5ii7sqggdjtvxx6vxy37iwpvyunw3rstz5tptu", "value": { "text": "میرا مزاج اور ہے ، مجھکو تو اے کلیم\nپردےکےساتھ دور سے ہے گفتگو پسند\nیہ کون ہیں ریاضؔ ہیں رسوائےکوئےیار\nآئے ہیں آج بن کے بڑے آبرو پسند\n\nریاض خیر آبادی", "$type": "app.bsky.feed.post", "langs": [ "en" ], "createdAt": "2024-12-07T15:03:14.342Z" } }