Experimental browser for the Atmosphere
زمیں کو مل کے سنواریں مثال روئے نگار رخ نگار سے روشن چراغ بام کریں سکھائیں دست طلب کو ادائے بیباکی پیام زیر لبی کو صلائے عام کریں مجروح سلطانپوری
Jan 23, 2025, 5:49 PM
{ "uri": "at://did:plc:tsf4lzaxkdnmjgaddekv5w7q/app.bsky.feed.post/3lgggxthbks2d", "cid": "bafyreiefhmpy3msjpzfjy75ksq3ugqthd5sudb273zptw66nlprj36agta", "value": { "text": "زمیں کو مل کے سنواریں مثال روئے نگار\nرخ نگار سے روشن چراغ بام کریں\nسکھائیں دست طلب کو ادائے بیباکی\nپیام زیر لبی کو صلائے عام کریں\n\nمجروح سلطانپوری", "$type": "app.bsky.feed.post", "langs": [ "en" ], "createdAt": "2025-01-23T17:49:33.369Z" } }